سورہ فیل عربی متن اردو ترجمہ کے ساتھ

سورہ فیل مکمل اردو ترجمہ (جالندھری) کے ساتھ پڑھیں۔ عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو تلاوت آیت بہ آیت۔ (5 آیت — مكية). فیل سنیں, فیل ترجمہ, فیل mp3, فیل pdf.

سورہ فیل پڑھیں اور سنیں

🎧 آیت
M Mishary Rashid Alafasy ✓
M Mahmoud Khalil Al-Husary ✓
A Abdurrahman As-Sudais ✓
M Mohamed Siddiq Al-Minshawi ✓
A Abdul Basit Abdul Samad ✓
A Ali Al-Hudhaify ✓
A Ahmed ibn Ali al-Ajamy ✓
A Abu Bakr Ash-Shaatree ✓
M Muhammad Ayyoub ✓
A Abdullah Basfar ✓
A Abdullah Al-Juhani ✓
M Maher Al Muaiqly ✓
—
x1
bismillah
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ ۝١
📖 ترجمہ آیت 1
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا
أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ ۝٢
📖 ترجمہ آیت 2
کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)
وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ ۝٣
📖 ترجمہ آیت 3
اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے
تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ ۝٤
📖 ترجمہ آیت 4
جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍ ۝٥
📖 ترجمہ آیت 5
تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس
→ 104 فیل (105/114) 106 ←
پڑھیں سورہ فیل اردو ترجمہ – تلاوت، ترجمہ اور سماعت

105الفيل Al-Fil 📚 5 آیت مكية



قرآن کریم


Monday, September 28, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں