سورہ ماعون عربی متن اردو ترجمہ کے ساتھ

سورہ ماعون مکمل اردو ترجمہ (جالندھری) کے ساتھ پڑھیں۔ عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو تلاوت آیت بہ آیت۔ (7 آیت — مكية). ماعون سنیں, ماعون ترجمہ, ماعون mp3, ماعون pdf.

سورہ ماعون پڑھیں اور سنیں

🎧 آیت
M Mishary Rashid Alafasy
M Mahmoud Khalil Al-Husary
A Abdurrahman As-Sudais
M Mohamed Siddiq Al-Minshawi
A Abdul Basit Abdul Samad
A Ali Al-Hudhaify
A Ahmed ibn Ali al-Ajamy
A Abu Bakr Ash-Shaatree
M Muhammad Ayyoub
A Abdullah Basfar
A Abdullah Al-Juhani
M Maher Al Muaiqly
x1
أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ ۝١
📖 ترجمہ آیت 1
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
فَذَٰلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ ۝٢
📖 ترجمہ آیت 2
یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ ۝٣
📖 ترجمہ آیت 3
اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا
فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ ۝٤
📖 ترجمہ آیت 4
تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے
الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ۝٥
📖 ترجمہ آیت 5
جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں
الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ ۝٦
📖 ترجمہ آیت 6
جو ریا کاری کرتے ہیں
وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ ۝٧
📖 ترجمہ آیت 7
اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے
→ 106 ماعون (107/114) 108 ←
پڑھیں سورہ ماعون اردو ترجمہ – تلاوت، ترجمہ اور سماعت

107الماعون Al-Ma'un 📚 7 آیت مكية

سورہ ماعون کی آیت بہ آیت تشریح — 7 آیت




قرآن کریم


Tuesday, August 18, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں