سورہ تکاثر عربی متن اردو ترجمہ کے ساتھ

سورہ تکاثر مکمل اردو ترجمہ (جالندھری) کے ساتھ پڑھیں۔ عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو تلاوت آیت بہ آیت۔ (8 آیت — مكية). تکاثر سنیں, تکاثر ترجمہ, تکاثر mp3, تکاثر pdf.

سورہ تکاثر پڑھیں اور سنیں

🎧 آیت
M Mishary Rashid Alafasy ✓
M Mahmoud Khalil Al-Husary ✓
A Abdurrahman As-Sudais ✓
M Mohamed Siddiq Al-Minshawi ✓
A Abdul Basit Abdul Samad ✓
A Ali Al-Hudhaify ✓
A Ahmed ibn Ali al-Ajamy ✓
A Abu Bakr Ash-Shaatree ✓
M Muhammad Ayyoub ✓
A Abdullah Basfar ✓
A Abdullah Al-Juhani ✓
M Maher Al Muaiqly ✓
—
x1
bismillah
أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ ۝١
📖 ترجمہ آیت 1
(لوگو) تم کو (مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا
حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ ۝٢
📖 ترجمہ آیت 2
یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ۝٣
📖 ترجمہ آیت 3
دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ۝٤
📖 ترجمہ آیت 4
پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ ۝٥
📖 ترجمہ آیت 5
دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)
لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ ۝٦
📖 ترجمہ آیت 6
تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ ۝٧
📖 ترجمہ آیت 7
پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا)
ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ ۝٨
📖 ترجمہ آیت 8
پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی
→ 101 تکاثر (102/114) 103 ←
پڑھیں سورہ تکاثر اردو ترجمہ – تلاوت، ترجمہ اور سماعت

102التكاثر At-Takathur 📚 8 آیت مكية



قرآن کریم


Monday, September 28, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں