سورہ قارعہ عربی متن اردو ترجمہ کے ساتھ

سورہ قارعہ مکمل اردو ترجمہ (جالندھری) کے ساتھ پڑھیں۔ عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو تلاوت آیت بہ آیت۔ (11 آیت — مكية). قارعہ سنیں, قارعہ ترجمہ, قارعہ mp3, قارعہ pdf.

سورہ قارعہ پڑھیں اور سنیں

🎧 آیت
M Mishary Rashid Alafasy ✓
M Mahmoud Khalil Al-Husary ✓
A Abdurrahman As-Sudais ✓
M Mohamed Siddiq Al-Minshawi ✓
A Abdul Basit Abdul Samad ✓
A Ali Al-Hudhaify ✓
A Ahmed ibn Ali al-Ajamy ✓
A Abu Bakr Ash-Shaatree ✓
M Muhammad Ayyoub ✓
A Abdullah Basfar ✓
A Abdullah Al-Juhani ✓
M Maher Al Muaiqly ✓
—
x1
bismillah
الْقَارِعَةُ ۝١
📖 ترجمہ آیت 1
کھڑ کھڑانے والی
مَا الْقَارِعَةُ ۝٢
📖 ترجمہ آیت 2
کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْقَارِعَةُ ۝٣
📖 ترجمہ آیت 3
اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ ۝٤
📖 ترجمہ آیت 4
(وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے
وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنفُوشِ ۝٥
📖 ترجمہ آیت 5
اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون
فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ ۝٦
📖 ترجمہ آیت 6
تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے
فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ ۝٧
📖 ترجمہ آیت 7
وہ دل پسند عیش میں ہو گا
وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ ۝٨
📖 ترجمہ آیت 8
اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے
فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ ۝٩
📖 ترجمہ آیت 9
اس کا مرجع ہاویہ ہے
وَمَا أَدْرَاكَ مَا هِيَهْ ۝١٠
📖 ترجمہ آیت 10
اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟
نَارٌ حَامِيَةٌ ۝١١
📖 ترجمہ آیت 11
دہکتی ہوئی آگ ہے
→ 100 قارعہ (101/114) 102 ←
پڑھیں سورہ قارعہ اردو ترجمہ – تلاوت، ترجمہ اور سماعت

101القارعة Al-Qari'ah 📚 11 آیت مكية



قرآن کریم


Monday, September 28, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں