سورہ عصر عربی متن اردو ترجمہ کے ساتھ

سورہ عصر مکمل اردو ترجمہ (جالندھری) کے ساتھ پڑھیں۔ عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو تلاوت آیت بہ آیت۔ (3 آیت — مكية). عصر سنیں, عصر ترجمہ, عصر mp3, عصر pdf.

سورہ عصر پڑھیں اور سنیں

🎧 آیت
M Mishary Rashid Alafasy ✓
M Mahmoud Khalil Al-Husary ✓
A Abdurrahman As-Sudais ✓
M Mohamed Siddiq Al-Minshawi ✓
A Abdul Basit Abdul Samad ✓
A Ali Al-Hudhaify ✓
A Ahmed ibn Ali al-Ajamy ✓
A Abu Bakr Ash-Shaatree ✓
M Muhammad Ayyoub ✓
A Abdullah Basfar ✓
A Abdullah Al-Juhani ✓
M Maher Al Muaiqly ✓
—
x1
bismillah
وَالْعَصْرِ ۝١
📖 ترجمہ آیت 1
عصر کی قسم
إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ ۝٢
📖 ترجمہ آیت 2
کہ انسان نقصان میں ہے
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ ۝٣
📖 ترجمہ آیت 3
مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے
→ 102 عصر (103/114) 104 ←
پڑھیں سورہ عصر اردو ترجمہ – تلاوت، ترجمہ اور سماعت

103العصر Al-'Asr 📚 3 آیت مكية



قرآن کریم


Monday, September 28, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں