5 آیت · مکی · اردو
bismillah
ﭤﭥﭦﭧﭨ
113:1 کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
ﭩﭪﭫﭬﭭ
113:2 ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی
ﭮﭯﭰﭱﭲﭳ
113:3 اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے
ﭴﭵﭶﭷﭸﭹ
113:4 اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے
ﭺﭻﭼﭽﭾﭿ
113:5 اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے

قرآن کریم


Tuesday, September 29, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں