5 آیت · مکی · اردو
bismillah
ﭴﭵﭶﭷﭸﭹ
97:1 ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا
ﭺﭻﭼﭽﭾﭿ
97:2 اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟
ﮀﮁﮂﮃﮄﮅﮆ
97:3 شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے
ﮇﮈﮉﮊﮋﮌﮍﮎﮏﮐ
97:4 اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں
ﮑﮒﮓﮔﮕﮖ
97:5 یہ (رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے

قرآن کریم


Tuesday, September 29, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں