سورہ کوثر عربی متن اردو ترجمہ کے ساتھ

سورہ کوثر مکمل اردو ترجمہ (جالندھری) کے ساتھ پڑھیں۔ عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو تلاوت آیت بہ آیت۔ (3 آیت — مكية). کوثر سنیں, کوثر ترجمہ, کوثر mp3, کوثر pdf.

سورہ کوثر پڑھیں اور سنیں

🎧 آیت
M Mishary Rashid Alafasy ✓
M Mahmoud Khalil Al-Husary ✓
A Abdurrahman As-Sudais ✓
M Mohamed Siddiq Al-Minshawi ✓
A Abdul Basit Abdul Samad ✓
A Ali Al-Hudhaify ✓
A Ahmed ibn Ali al-Ajamy ✓
A Abu Bakr Ash-Shaatree ✓
M Muhammad Ayyoub ✓
A Abdullah Basfar ✓
A Abdullah Al-Juhani ✓
M Maher Al Muaiqly ✓
—
x1
bismillah
إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ۝١
📖 ترجمہ آیت 1
(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ۝٢
📖 ترجمہ آیت 2
تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ۝٣
📖 ترجمہ آیت 3
کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا
→ 107 کوثر (108/114) 109 ←
پڑھیں سورہ کوثر اردو ترجمہ – تلاوت، ترجمہ اور سماعت

108الكوثر Al-Kawthar 📚 3 آیت مكية



قرآن کریم


Monday, September 28, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں