3 آیت · مکی · اردو
bismillah
ﮆﮇﮈﮉ
108:1 (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے
ﮊﮋﮌﮍ
108:2 تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
ﮎﮏﮐﮑﮒ
108:3 کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا

قرآن کریم


Tuesday, September 29, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں