سورہ مسد عربی متن اردو ترجمہ کے ساتھ

سورہ مسد مکمل اردو ترجمہ (جالندھری) کے ساتھ پڑھیں۔ عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو تلاوت آیت بہ آیت۔ (5 آیت — مكية). مسد سنیں, مسد ترجمہ, مسد mp3, مسد pdf.

سورہ مسد پڑھیں اور سنیں

🎧 آیت
M Mishary Rashid Alafasy ✓
M Mahmoud Khalil Al-Husary ✓
A Abdurrahman As-Sudais ✓
M Mohamed Siddiq Al-Minshawi ✓
A Abdul Basit Abdul Samad ✓
A Ali Al-Hudhaify ✓
A Ahmed ibn Ali al-Ajamy ✓
A Abu Bakr Ash-Shaatree ✓
M Muhammad Ayyoub ✓
A Abdullah Basfar ✓
A Abdullah Al-Juhani ✓
M Maher Al Muaiqly ✓
—
x1
bismillah
تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ ۝١
📖 ترجمہ آیت 1
ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو
مَا أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ ۝٢
📖 ترجمہ آیت 2
نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا
سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ ۝٣
📖 ترجمہ آیت 3
وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ ۝٤
📖 ترجمہ آیت 4
اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے
فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍ ۝٥
📖 ترجمہ آیت 5
اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی
→ 110 مسد (111/114) 112 ←
پڑھیں سورہ مسد اردو ترجمہ – تلاوت، ترجمہ اور سماعت

111المسد Al-Masad 📚 5 آیت مكية



قرآن کریم


Monday, September 28, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں