PDF —
سورہ اخلاص pdf — ڈاؤن لوڈ (اردو)
سورہ اخلاص pdf اردو — ڈاؤن لوڈ سورہ اخلاص ترجمہ. سورہ اخلاص (مکی) 4 آیت.
More سورہ PDF
سورہ اخلاص

ﭑﭒﭓﭔﭕ
112:1
کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
ﭖﭗﭘ
112:2
معبود برحق جو بےنیاز ہے
ﭙﭚﭛﭜﭝ
112:3
نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
ﭞﭟﭠﭡﭢﭣ
112:4
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں
قرآن کریم
Tuesday, September 29, 2026
اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں







