6 آیت · مکی · اردو
bismillah
ﭑﭒﭓﭔ
109:1 (اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!
ﭕﭖﭗﭘﭙ
109:2 جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا
ﭚﭛﭜﭝﭞﭟ
109:3 اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے
ﭠﭡﭢﭣﭤﭥ
109:4 اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں
ﭦﭧﭨﭩﭪﭫ
109:5 اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں
ﭬﭭﭮﭯﭰ
109:6 تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر

قرآن کریم


Tuesday, September 29, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں