PDF —
سورہ عصر pdf — ڈاؤن لوڈ (اردو)
سورہ عصر pdf اردو — ڈاؤن لوڈ سورہ عصر ترجمہ. سورہ عصر (مکی) 3 آیت.
More سورہ PDF
سورہ عصر

ﭑﭒ
103:1
عصر کی قسم
ﭓﭔﭕﭖﭗ
103:2
کہ انسان نقصان میں ہے
ﭘﭙﭚﭛﭜﭝﭞﭟﭠﭡ
103:3
مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے
قرآن کریم
Tuesday, September 29, 2026
اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں







