7 آیت · مکی · اردو
bismillah
ﭦﭧﭨﭩﭪ
107:1 بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
ﭫﭬﭭﭮﭯ
107:2 یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
ﭰﭱﭲﭳﭴﭵ
107:3 اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا
ﭶﭷﭸ
107:4 تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے
ﭹﭺﭻﭼﭽﭾ
107:5 جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں
ﭿﮀﮁﮂ
107:6 جو ریا کاری کرتے ہیں
ﮃﮄﮅ
107:7 اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے

قرآن کریم


Tuesday, September 29, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں