PDF —
سورہ نصر pdf — ڈاؤن لوڈ (اردو)
سورہ نصر pdf اردو — ڈاؤن لوڈ سورہ نصر ترجمہ. سورہ نصر (مدنی) 3 آیت.
More سورہ PDF
سورہ نصر

ﭱﭲﭳﭴﭵﭶ
110:1
جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی)
ﭷﭸﭹﭺﭻﭼﭽﭾ
110:2
اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
ﭿﮀﮁﮂﮃﮄﮅﮆﮇ
110:3
تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے
قرآن کریم
Tuesday, September 29, 2026
اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں







