5 آیت · مکی · اردو
bismillah
ﮈﮉﮊﮋﮌﮍ
111:1 ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو
ﮎﮏﮐﮑﮒﮓﮔ
111:2 نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا
ﮕﮖﮗﮘﮙ
111:3 وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
ﮚﮛﮜﮝ
111:4 اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے
ﮞﮟﮠﮡﮢﮣ
111:5 اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی

قرآن کریم


Tuesday, September 29, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں