8 آیت · مکی · اردو
bismillah
ﭫﭬﭭ
95:1 انجیر کی قسم اور زیتون کی
ﭮﭯﭰ
95:2 اور طور سینین کی
ﭱﭲﭳﭴ
95:3 اور اس امن والے شہر کی
ﭵﭶﭷﭸﭹﭺﭻ
95:4 کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے
ﭼﭽﭾﭿﮀ
95:5 پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا
ﮁﮂﮃﮄﮅﮆﮇﮈﮉﮊ
95:6 مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے
ﮋﮌﮍﮎﮏ
95:7 تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟
ﮐﮑﮒﮓﮔ
95:8 کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟

قرآن کریم


Tuesday, September 29, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں