سورہ تین عربی متن اردو ترجمہ کے ساتھ

سورہ تین مکمل اردو ترجمہ (جالندھری) کے ساتھ پڑھیں۔ عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو تلاوت آیت بہ آیت۔ (8 آیت — مكية). تین سنیں, تین ترجمہ, تین mp3, تین pdf.

سورہ تین پڑھیں اور سنیں

🎧 آیت
M Mishary Rashid Alafasy ✓
M Mahmoud Khalil Al-Husary ✓
A Abdurrahman As-Sudais ✓
M Mohamed Siddiq Al-Minshawi ✓
A Abdul Basit Abdul Samad ✓
A Ali Al-Hudhaify ✓
A Ahmed ibn Ali al-Ajamy ✓
A Abu Bakr Ash-Shaatree ✓
M Muhammad Ayyoub ✓
A Abdullah Basfar ✓
A Abdullah Al-Juhani ✓
M Maher Al Muaiqly ✓
—
x1
bismillah
وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ ۝١
📖 ترجمہ آیت 1
انجیر کی قسم اور زیتون کی
وَطُورِ سِينِينَ ۝٢
📖 ترجمہ آیت 2
اور طور سینین کی
وَهَٰذَا الْبَلَدِ الْأَمِينِ ۝٣
📖 ترجمہ آیت 3
اور اس امن والے شہر کی
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ۝٤
📖 ترجمہ آیت 4
کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے
ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ ۝٥
📖 ترجمہ آیت 5
پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ ۝٦
📖 ترجمہ آیت 6
مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينِ ۝٧
📖 ترجمہ آیت 7
تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟
أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِينَ ۝٨
📖 ترجمہ آیت 8
کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟
→ 94 تین (95/114) 96 ←
پڑھیں سورہ تین اردو ترجمہ – تلاوت، ترجمہ اور سماعت

95التين At-Tin 📚 8 آیت مكية



قرآن کریم


Monday, September 28, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں