8 آیت · مدنی · اردو
bismillah
ﮅﮆﮇﮈﮉ
99:1 جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی
ﮊﮋﮌﮍ
99:2 اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی
ﮎﮏﮐﮑﮒ
99:3 اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟
ﮓﮔﮕﮖ
99:4 اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی
ﮗﮘﮙﮚﮛ
99:5 کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا)
ﮜﮝﮞﮟﮠﮡﮢ
99:6 اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں
ﮣﮤﮥﮦﮧﮨﮩ
99:7 تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا
ﮪﮫﮬﮭﮮﮯﮰ
99:8 اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا

قرآن کریم


Tuesday, September 29, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں