PDF —
11 آیت مکی PDF
Built right in your browser — download starts automatically

سورہ عاديات pdf — ڈاؤن لوڈ (اردو)

سورہ عاديات pdf اردو — ڈاؤن لوڈ سورہ عاديات ترجمہ. سورہ عاديات (مکی) 11 آیت.

→ زلزلہسورہ عاديات قارعہ ←


11 آیت · مکی · اردو
bismillah
ﮱﯓﯔ
100:1 ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں
ﯕﯖﯗ
100:2 پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں
ﯘﯙﯚ
100:3 پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں
ﯛﯜﯝﯞ
100:4 پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں
ﯟﯠﯡﯢ
100:5 پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں
ﭑﭒﭓﭔﭕ
100:6 کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے
ﭖﭗﭘﭙﭚ
100:7 اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے
ﭛﭜﭝﭞﭟ
100:8 وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے
ﭠﭡﭢﭣﭤﭥﭦﭧﭨ
100:9 کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو (مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے
ﭩﭪﭫﭬﭭ
100:10 اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے
ﭮﭯﭰﭱﭲﭳ
100:11 بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا

قرآن کریم


Wednesday, September 9, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں