سورہ زلزلہ عربی متن اردو ترجمہ کے ساتھ

سورہ زلزلہ مکمل اردو ترجمہ (جالندھری) کے ساتھ پڑھیں۔ عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو تلاوت آیت بہ آیت۔ (8 آیت — مدنية). زلزلہ سنیں, زلزلہ ترجمہ, زلزلہ mp3, زلزلہ pdf.

سورہ زلزلہ پڑھیں اور سنیں

🎧 آیت
M Mishary Rashid Alafasy
M Mahmoud Khalil Al-Husary
A Abdurrahman As-Sudais
M Mohamed Siddiq Al-Minshawi
A Abdul Basit Abdul Samad
A Ali Al-Hudhaify
A Ahmed ibn Ali al-Ajamy
A Abu Bakr Ash-Shaatree
M Muhammad Ayyoub
A Abdullah Basfar
A Abdullah Al-Juhani
M Maher Al Muaiqly
x1
إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا ۝١
📖 ترجمہ آیت 1
جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی
وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا ۝٢
📖 ترجمہ آیت 2
اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی
وَقَالَ الْإِنسَانُ مَا لَهَا ۝٣
📖 ترجمہ آیت 3
اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟
يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا ۝٤
📖 ترجمہ آیت 4
اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی
بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا ۝٥
📖 ترجمہ آیت 5
کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا)
يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِّيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ ۝٦
📖 ترجمہ آیت 6
اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں
فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ ۝٧
📖 ترجمہ آیت 7
تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا
وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ ۝٨
📖 ترجمہ آیت 8
اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا
→ 98 زلزلہ (99/114) 100 ←
پڑھیں سورہ زلزلہ اردو ترجمہ – تلاوت، ترجمہ اور سماعت

99الزلزلة Az-Zalzalah 📚 8 آیت مدنية

سورہ زلزلہ کی آیت بہ آیت تشریح — 8 آیت




قرآن کریم


Tuesday, August 18, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں