PDF —
15 آیت مکی PDF
Built right in your browser — download starts automatically

سورہ شمس pdf — ڈاؤن لوڈ (اردو)

سورہ شمس pdf اردو — ڈاؤن لوڈ سورہ شمس ترجمہ. سورہ شمس (مکی) 15 آیت.

→ بلدسورہ شمس لیل ←


15 آیت · مکی · اردو
bismillah
ﭜﭝﭞ
91:1 سورج کی قسم اور اس کی روشنی کی
ﭟﭠﭡﭢ
91:2 اور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلے
ﭣﭤﭥﭦ
91:3 اور دن کی جب اُسے چمکا دے
ﭧﭨﭩﭪ
91:4 اور رات کی جب اُسے چھپا لے
ﭫﭬﭭﭮ
91:5 اور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا
ﭯﭰﭱﭲ
91:6 اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایا
ﭳﭴﭵﭶ
91:7 اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیا
ﭷﭸﭹﭺ
91:8 پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی
ﭻﭼﭽﭾﭿ
91:9 کہ جس نے (اپنے) نفس (یعنی روح) کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچا
ﮀﮁﮂﮃﮄ
91:10 اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ خسارے میں رہا
ﮅﮆﮇﮈ
91:11 (قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے سبب (پیغمبر کو) جھٹلایا
ﮉﮊﮋﮌ
91:12 جب ان میں سے ایک نہایت بدبخت اٹھا
ﮍﮎﮏﮐﮑﮒﮓﮔ
91:13 تو خدا کے پیغمبر (صالح) نے ان سے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے عذر کرو
ﮕﮖﮗﮘﮙﮚﮛﮜ
91:14 مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو خدا نے ان کےگناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کیا اور سب کو (ہلاک کر کے) برابر کر دیا
ﮝﮞﮟﮠ
91:15 اور اس کو ان کے بدلہ لینے کا کچھ بھی ڈر نہیں

قرآن کریم


Wednesday, September 9, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں