سورہ شرح عربی متن اردو ترجمہ کے ساتھ

سورہ شرح مکمل اردو ترجمہ (جالندھری) کے ساتھ پڑھیں۔ عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو تلاوت آیت بہ آیت۔ (8 آیت — مكية). شرح سنیں, شرح ترجمہ, شرح mp3, شرح pdf.

سورہ شرح پڑھیں اور سنیں

🎧 آیت
M Mishary Rashid Alafasy
M Mahmoud Khalil Al-Husary
A Abdurrahman As-Sudais
M Mohamed Siddiq Al-Minshawi
A Abdul Basit Abdul Samad
A Ali Al-Hudhaify
A Ahmed ibn Ali al-Ajamy
A Abu Bakr Ash-Shaatree
M Muhammad Ayyoub
A Abdullah Basfar
A Abdullah Al-Juhani
M Maher Al Muaiqly
x1
أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ ۝١
📖 ترجمہ آیت 1
(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)
وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ ۝٢
📖 ترجمہ آیت 2
اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا
الَّذِي أَنقَضَ ظَهْرَكَ ۝٣
📖 ترجمہ آیت 3
جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝٤
📖 ترجمہ آیت 4
اور تمہارا ذکر بلند کیا
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ۝٥
📖 ترجمہ آیت 5
ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ۝٦
📖 ترجمہ آیت 6
(اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
فَإِذَا فَرَغْتَ فَانصَبْ ۝٧
📖 ترجمہ آیت 7
تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَارْغَب ۝٨
📖 ترجمہ آیت 8
اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو
→ 93 شرح (94/114) 95 ←
پڑھیں سورہ شرح اردو ترجمہ – تلاوت، ترجمہ اور سماعت

94الشرح Ash-Sharh 📚 8 آیت مكية

سورہ شرح کی آیت بہ آیت تشریح — 8 آیت




قرآن کریم


Tuesday, August 18, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں