سورہ مطففین عربی متن اردو ترجمہ کے ساتھ
سورہ مطففین مکمل اردو ترجمہ (جالندھری) کے ساتھ پڑھیں۔ عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو تلاوت آیت بہ آیت۔ (36 آیت — مكية). مطففین سنیں, مطففین ترجمہ, مطففین mp3, مطففین pdf.سورہ مطففین پڑھیں اور سنیں
🎧 آیت
M
Mishary Rashid Alafasy
✓
Mishary Rashid Alafasy
✓
M
Mahmoud Khalil Al-Husary
✓
Mahmoud Khalil Al-Husary
✓
A
Abdurrahman As-Sudais
✓
Abdurrahman As-Sudais
✓
M
Mohamed Siddiq Al-Minshawi
✓
Mohamed Siddiq Al-Minshawi
✓
A
Abdul Basit Abdul Samad
✓
Abdul Basit Abdul Samad
✓
A
Ali Al-Hudhaify
✓
Ali Al-Hudhaify
✓
A
Ahmed ibn Ali al-Ajamy
✓
Ahmed ibn Ali al-Ajamy
✓
A
Abu Bakr Ash-Shaatree
✓
Abu Bakr Ash-Shaatree
✓
M
Muhammad Ayyoub
✓
Muhammad Ayyoub
✓
A
Abdullah Basfar
✓
Abdullah Basfar
✓
A
Abdullah Al-Juhani
✓
Abdullah Al-Juhani
✓
M
Maher Al Muaiqly
✓
Maher Al Muaiqly
✓
—
x1
الَّذِينَ إِذَا اكْتَالُوا عَلَى النَّاسِ يَسْتَوْفُونَ ٢
📖 ترجمہ
آیت 2
جو لوگوں سے ناپ کر لیں تو پورا لیں
وَإِذَا كَالُوهُمْ أَو وَّزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ ٣
📖 ترجمہ
آیت 3
اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیں تو کم کر دیں
أَلَا يَظُنُّ أُولَٰئِكَ أَنَّهُم مَّبْعُوثُونَ ٤
📖 ترجمہ
آیت 4
کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ اٹھائے بھی جائیں گے
يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ ٦
📖 ترجمہ
آیت 6
جس دن (تمام) لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے
كَلَّا إِنَّ كِتَابَ الْفُجَّارِ لَفِي سِجِّينٍ ٧
📖 ترجمہ
آیت 7
سن رکھو کہ بدکارروں کے اعمال سجّین میں ہیں
وَمَا يُكَذِّبُ بِهِ إِلَّا كُلُّ مُعْتَدٍ أَثِيمٍ ١٢
📖 ترجمہ
آیت 12
اور اس کو جھٹلاتا وہی ہے جو حد سے نکل جانے والا گنہگار ہے
إِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِ آيَاتُنَا قَالَ أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ ١٣
📖 ترجمہ
آیت 13
جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو اگلے لوگوں کے افسانے ہیں
كَلَّا ۖ بَلْ ۜ رَانَ عَلَىٰ قُلُوبِهِم مَّا كَانُوا يَكْسِبُونَ ١٤
📖 ترجمہ
آیت 14
دیکھو یہ جو (اعمال بد) کرتے ہیں ان کا ان کے دلوں پر زنگ بیٹھ گیا ہے
كَلَّا إِنَّهُمْ عَن رَّبِّهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّمَحْجُوبُونَ ١٥
📖 ترجمہ
آیت 15
بےشک یہ لوگ اس روز اپنے پروردگار (کے دیدار) سے اوٹ میں ہوں گے
ثُمَّ يُقَالُ هَٰذَا الَّذِي كُنتُم بِهِ تُكَذِّبُونَ ١٧
📖 ترجمہ
آیت 17
پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے
كَلَّا إِنَّ كِتَابَ الْأَبْرَارِ لَفِي عِلِّيِّينَ ١٨
📖 ترجمہ
آیت 18
(یہ بھی) سن رکھو کہ نیکوکاروں کے اعمال علیین میں ہیں
تَعْرِفُ فِي وُجُوهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِيمِ ٢٤
📖 ترجمہ
آیت 24
تم ان کے چہروں ہی سے راحت کی تازگی معلوم کر لو گے
خِتَامُهُ مِسْكٌ ۚ وَفِي ذَٰلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُونَ ٢٦
📖 ترجمہ
آیت 26
جس کی مہر مشک کی ہو گی تو (نعمتوں کے) شائقین کو چاہیے کہ اسی سے رغبت کریں
عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا الْمُقَرَّبُونَ ٢٨
📖 ترجمہ
آیت 28
وہ ایک چشمہ ہے جس میں سے (خدا کے) مقرب پیئیں گے
إِنَّ الَّذِينَ أَجْرَمُوا كَانُوا مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا يَضْحَكُونَ ٢٩
📖 ترجمہ
آیت 29
جو گنہگار (یعنی کفار) ہیں وہ (دنیا میں) مومنوں سے ہنسی کیا کرتے تھے
وَإِذَا مَرُّوا بِهِمْ يَتَغَامَزُونَ ٣٠
📖 ترجمہ
آیت 30
اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو حقارت سے اشارے کرتے
وَإِذَا انقَلَبُوا إِلَىٰ أَهْلِهِمُ انقَلَبُوا فَكِهِينَ ٣١
📖 ترجمہ
آیت 31
اور جب اپنے گھر کو لوٹتے تو اتراتے ہوئے لوٹتے
وَإِذَا رَأَوْهُمْ قَالُوا إِنَّ هَٰؤُلَاءِ لَضَالُّونَ ٣٢
📖 ترجمہ
آیت 32
اور جب ان (مومنوں) کو دیکھتے تو کہتے کہ یہ تو گمراہ ہیں
وَمَا أُرْسِلُوا عَلَيْهِمْ حَافِظِينَ ٣٣
📖 ترجمہ
آیت 33
حالانکہ وہ ان پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے
فَالْيَوْمَ الَّذِينَ آمَنُوا مِنَ الْكُفَّارِ يَضْحَكُونَ ٣٤
📖 ترجمہ
آیت 34
تو آج مومن کافروں سے ہنسی کریں گے
عَلَى الْأَرَائِكِ يَنظُرُونَ ٣٥
📖 ترجمہ
آیت 35
(اور) تختوں پر (بیٹھے ہوئے ان کا حال) دیکھ رہے ہوں گے
هَلْ ثُوِّبَ الْكُفَّارُ مَا كَانُوا يَفْعَلُونَ ٣٦
📖 ترجمہ
آیت 36
تو کافروں کو ان کے عملوں کا (پورا پورا) بدلہ مل گیا
پڑھیں سورہ مطففین اردو ترجمہ – تلاوت، ترجمہ اور سماعت
قرآن کریم
Tuesday, August 18, 2026
اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں

